دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گالف ٹائیگر ووڈز بھی کورونا متاثرین کی امداد کے لیے میدان میں آ گئے

ٹائیگر ووڈز نے آئندہ ماہ چیرٹی میچ کا اعلان کر دیا۔

گالف کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ٹائیگر ووڈز بھی کورونا متاثرین کی امداد کے لیے میدان میں آ گئے۔ٹائیگر ووڈز نے آئندہ ماہ چیرٹی میچ کا اعلان کر دیا۔۔۔

ٹائیگر ووڈز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مئی میں وہ چیرٹی میچ کا اہتمام کریں گے۔چیرٹی میچ میں گالف اسٹارز
فیل میکلسن،ٹام بریڈی اور پیٹن میننی بھی شرکت کریں گے۔میچ سے جمع ہونے والی رقم کو کورونا سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا۔۔۔۔

About The Author