نومبر 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سینکڑوں گارمنٹس فیکٹریاں کھل گئیں

فیکٹری مالکان کا کہنا ہے کہ ان پر آرڈر پورے کرنے کا دباؤ تھا

بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،

سینکڑوں گارمنٹس فیکٹریاں کھل گئیں،

فیکٹری مالکان کا کہنا ہے کہ ان پر آرڈر پورے کرنے کا دباؤ تھا

ورنہ آرڈر چین اور ویت نام کو مل جاتے۔ فیکٹریوں کے کھولنے کے بعد مزدوروں جن میں اکثریت خواتین کی ہے

ان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے خدشات سر اٹھا رہے ہیں۔

دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث بڑے عالمی برینڈز نے بنگلہ دیش کو دیے جانے والے اربوں ڈالرز کے آرڈر منسوخ یا موخر کر دیے ہیں۔

فیکٹریاں بند ہونے سے صنعتی شعبہ تقریباً دیوالیہ ہو چکا ہے،

بنگلہ دیش میں ہزاروں گارمنٹس فیکٹریوں میں تقریباً 40 لاکھ مزدرو کام کرتے ہیں۔

About The Author