اسپین نے بچوں کو کھلی ہوا میں سانس لینے کی اجازت دے دی،،
گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران پہلی مرتبہ بچوں کو اس بات کی اجازت ملی ہے کہ وہ
روزانہ ایک گھنٹے کے لیے گھر سے باہر جا سکتے ہیں،
یہ پیش رفت اسپین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی کے بعد سامنے آئی ہے،
اب تک محض بالغ لوگوں کو مخصوص اوقات میں گھر سے باہر جانے کی اجازت تھی
تاہم آج سے 14 برس سے کم عمر کے بچوں کو روزانہ ایک گھنٹے کے لیے گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دی گئی ہے۔
بچے صبح نو بجے سے رات نو بجے کے دوران دن میں صرف ایک بار ایک گھنٹے کے لیے
گھر سے باہر جا سکتے ہیں تاہم وہ گھر س ایک کلومیٹر تک دور جاسکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس