دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی کوریا میں تمام بڑے گرجا گھر کھول دئیے گئے

تاہم چرچ آنے والے ہر شہری پر ماسک پہننا اور سماجی دوری اختیار کرنا لازم ہے

جنوبی کوریا میں تمام بڑے گرجا گھر کھول دئیے گئے،،

تاہم چرچ آنے والے ہر شہری پر ماسک پہننا اور سماجی دوری اختیار کرنا لازم ہے،،

چرچ میں داخلے سے قبل کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کروانی ہوگی

جس کے بعد آپ کو اندر جانے کی اجازت ملے گی،،

دارلحکومت سیول میں 3 ہزار سے زائد نشستوں والے چرچ میں

محض 700 افراد کو داخلے کی اجازت ہے۔۔

About The Author