دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسپین میں سالانہ روائتی فیسٹیول کا آغاز کورونا سے لڑتے ہوئے ہوا

اپنی گھروں کی بالکونیوں میں روائتی گیت گائے اور رقص بھی کیا

اسپین میں سالانہ روائتی فیسٹیول کا آغاز کورونا سے لڑتے ہوئے ہوا ۔۔۔

لوگوں نے گلی محلوں کو سجایا اور تہوار کی خوشیاں بھی منائیں لیکن عالمی وبا کی احتیاطی تدابیر کو نہ بھولے ،،

اپنی گھروں کی بالکونیوں میں روائتی گیت گائے اور رقص بھی کیا ،،

کورونا کی وجہ سے اسپین کے دنیا بھر میں مشہور ٹومیٹو فیسٹیول اور بُل فائیٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں

،،جس میں دنیا بھر سے ہزاروں لوگ شرکت کرتے تھے۔

About The Author