دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے والے ماسک کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی

بلیک مارکیٹ سے ایک لاکھ 40 ہزار چہرے کے ماسک کی کھیپ کو قبضے میں لیا گیا ہے

فرانس بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے والے ماسک کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی

فرانسیسی پولیس کے مطابق بلیک مارکیٹ سے ایک لاکھ 40 ہزار چہرے کے ماسک کی کھیپ کو قبضے میں لیا گیا ہے ،،

طبی عملے کو ضروری سامان کی فراہمی کے لیے فرانس نے گذشتہ ماہ فیس ماسک بنانے والی کمپنیوں کو مزید پیداوار کا حکم دیا تھا۔

اس حکم پر عمل درآمد سے قبل ہی آن لائن اور دکانوں میں ماسک کی قیمتیں تین گنا بڑھ گئیں تھیں۔

About The Author