دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ناگاساکی میں لنگر انداز اطالوی جہاز عملے کے 148 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا کے ان کے ممالک واپس بھیجنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں

ناگاساکی میں لنگر انداز اطالوی جہاز عملے کے 148 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

‎جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ اطالوی بحری جہاز پر موجود عملے کے ایسے اراکین کو جن میں

کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا کے ان کے ممالک واپس بھیجنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں ،،۔

اطالوی رجسٹرڈ کوسٹا اٹلانٹیکا بحری جہاز عملے کے 623 افراد ساتھ جنوری سے ناگاسا کی

بندرگاہ میں لنگر انداز ہے۔ اس پر کوئی مسافر سوار نہیں ہے۔

About The Author