دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد29لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد2لاکھ2ہزار سے زائد ہو گئی
دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد8لاکھ32ہزار سے زائد ہو گئی
امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد9لاکھ53ہزار سے زائد ہو گئی
امریکہ میں کورونا سے مزیدایک ہزار658افرادہلاک،ہلاکتیں53ہزار 800سے زائد ہو گئیں
اسپین میں 2لاکھ23ہزارسے زائدافراد کورونا وائرس سے متاثر
اسپین میں کورونا سے378اموات،ہلاکتیں22ہزار 900سے زائد ہو گئیں
اٹلی میں کورونا سے ایک لاکھ95ہزار سے زائد افراد متاثر
اٹلی میں کورونا نےمزید415افراد کی جان لے لی،ہلاکتیں26ہزار سے زائد
فرانس میں ایک لاکھ61ہزار سے زائد کورونا کے مریض
فرانس میں مزید 369افراد ہلاک،تعداد22ہزارسے زائد ہو گئیں
جرمنی میں ایک لاکھ55ہزارسے زائدافراد کورونا سے متاثر
جرمنی میں کورونا نے مزید83افراد کی جان لے لی،تعداد5ہزار843ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ48ہزار سے زائد
برطانیہ میں 24گھنٹوں کے دوران 813افراد ہلاک،ہلاکتیں20ہزار سے زائد ہو گئیں
ترکی میں ایک لاکھ7ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر
ترکی میں کورونا سے مزید106افراد ہلاک،ہلاکتیں2ہزار706ہوگئیں
ایران میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد89ہزار328ہوگئی
ایران میں کورونا نے مزید76افراد کی جان لے لی،ہلاکتیں5ہزار650ہوگئیں
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ