دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے بچنا ہے تو ماسک لازمی پہننا ہو گا

جنوبی افریقا کے صدر کو خطاب کے دوران عوام کو ماسک پہن کر دکھانا مہنگا پڑگیا

کورونا سے بچنا ہے تو ماسک لازمی پہننا ہو گا ،،،

لیکن جنوبی افریقا کے صدر کو خطاب کے دوران عوام کو ماسک پہن کر دکھانا مہنگا پڑگیا

جنوبی افریقا کے صدر نے عوام کو سماجی فاصلہ رکھنے اور ماسک پہن کر گھر سے نکلنے کی ترغیب دینے کیلئے خود بھی ماسک پہننا چاہا

لیکن ان کی یہ کوشش مذاق ہی بن گئی اور ماسک ناک اور منہ کی بجائے آنکھوں کے گرد لپٹ گیا ،،،

جنوبی افریقا کے صدر کے ماسک پہننے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور طنزو مزاح کی صورت اختیار کرگیا۔

About The Author