دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان سے مکر گئے

ورونا کے علاج کے لیے لوگوں کو جراثیم کش محلول کے انجکشن لگانے کی بات طنزیہ طور پر کہی تھی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان سے مکر گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے کورونا کے علاج کے لیے لوگوں کو جراثیم کش محلول کے انجکشن لگانے کے مشورے پر بڑے پیمانے پر تنقید کے

بعد ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان سے مکر گئے،، کہا کورونا کے متاثرین کے علاج میں

انجکشن اور ۔۔الٹرا وائلٹ۔۔ شعاعوں کی مدد لینے کی تجاویز ’طنزیہ‘ طور پر کہی تھی۔بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا

کورونا کے علاج کے لیے لوگوں کو جراثیم کش محلول کے انجکشن لگانے کی بات طنزیہ طور پر کہی تھی،

انجکشن لگانے اور متاثرین کے علاج میں الٹرا وائلٹ شعاعوں کی مدد لینے کی بات پر تنقید کی گئی ،

About The Author