دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خلیجی ممالک میں مقیم شدت پسند بھارتیوں نے مسلمانوں کے خلاف آن لائن نفرت انگیز مہم چلا دی

خلیجی ممالک میں مقیم بھارتیوں نے کورونا کا ذمہ دار مسلمانوں کو قرار دے دیا

خلیجی ممالک میں مقیم شدت پسند بھارتیوں نے مسلمانوں کے خلاف آن لائن نفرت انگیز مہم چلا دی،،

بھارتی سفارت خانوں کو ٹویٹر پیغام جاری کرنا پڑ گیا

خلیجی ممالک میں مقیم بھارتیوں نے کورونا کا ذمہ دار مسلمانوں کو قرار دے دیا،،

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم میں تیزی آ گئی،،

بھارتی سفارت خانوں نے ملبہ فیک آی ڈیز پر ڈال کر اسے بھارت کے خلاف سازش قرار دیا۔

متحدہ عرب امارات، قطر، اومان میں موجود بھارتی سفارت خانوں نے ٹوئٹر پیغامات کے

زریعے بھارتیوں کو تعصب پر مبنی رویہ اپنانے سے منع بھی کیا۔

About The Author