امریکا میں کورونا وائرس چین سے نہیں بلکہ یورپ سے آیا
امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو کا کہنا ہے کہ
تحقیقات سےمعلوم ہوا ہے کہ ریاست میں کرونا وائرس چین سے نہیں بلکہ یورپ سے داخل ہوا ہے
اور اٹلی اس بیماری کا ممکنہ ذریعہ ہو سکتا ہے ،انہوں نے کہا کہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد سفری پابندیاں بہت تاخیر سے لگائی گئیں۔
یہی وجہ ہے کہ امریکی ریاستوں میں اس بیماری کے پھیلاؤ کو نہیں روکا جاسکا۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے