دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین سے جاپان اڑان بھرنے والی پرواز میں ایک بھی مسافر نہیں تھا

جہاز میں وینٹی لیٹرز، ماسک، گلوز، سینٹائزر اور دیگر ضروری سازوسامان سیٹوں پر پڑا رہا

چین سے جاپان اڑان بھرنے والی پرواز میں ایک بھی مسافر نہیں تھا،،

کورونا سے بچاو کا سازوسامان نشستوں پر رکھا گیا ۔

چین کے شہر شنگھائی سے ٹوکیو کےلیے جانے والے ،،

جہاز میں وینٹی لیٹرز، ماسک، گلوز، سینٹائزر اور دیگر ضروری سازوسامان سیٹوں پر پڑا رہا۔

لاک ڈاون کی وجہ سے دنیا بھر کی ائیرلائنز زمین پر ہیں،

صرف ضروری سازوسامان کو لے جانے کے لیے ہی پروزایں چلائی جا رہی ہیں۔۔۔

About The Author