دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ماہرینِ نے چاند کا پہلا مکمل نقشہ تیار کرلیا

امریکی جیولوجیکل سروے نے چاند کا ایک جامع نیا رنگین نقشہ جاری کیا ہے

امریکی ماہرینِ نے چاند کا پہلا مکمل نقشہ تیار کرلیا، ۔۔۔۔۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے چاند کا ایک جامع نیا رنگین نقشہ جاری کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ،،

یہ مستقبل میں انسانی خلائی مشنز کے لئے چاند کی سطح کے نقشے کے طور پر کام کرے گا۔

چاند کا ایسا تفصیلی رنگین نقشہ پہلی مرتبہ سامنے آیا ہے، جسے چاند پر جانے والے ،، خلائی ،،

مشنز اور سیٹلائٹ سے لیے گئے ڈیٹا اور تصاویر کی مدد سے بنایا گیا ۔۔۔

About The Author