دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری

امریکا کے ایک اور جنگی بحری بیڑے پر تعینات سیلرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے

امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ,

امریکا کے ایک اور جنگی بحری بیڑے پر تعینات سیلرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق بحری بیڑے یو ایس ایس کڈ پر تعینات 18 اہلکار کورونا وائرس کا شکار

ہوچکے ہیں ،جبکہ کیسز میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

About The Author