آکسفورڈ یونیورسٹی میں کورونا کی تیار کردہ ویکسین کا تجربہ ،،
یونیورسٹی کی پروفیسر سارہ فگبرٹ کے مطابق کورونا وائرس کے لیے تیار کردہ ویکسین کا انسانوں پر تجربہ کیا گیا ہے،،
سائنسدانوں نے امید باہر کی ہے کہ کامیاب تجربے کے بعد ستمبر تک ویکسین مریضوں پر آزمانا شروع کر دی جائے گی ،،
سارہ فگبرٹ نے بتایا کہ کورونا ویکسین سے متعلق پوری ٹیم بہت پرامید ہے۔
یہ کام چار ماہ کے انتہائی قلیل مدت میں سرانجام دیا گیا ہے ،،
انہوں نے بتایا کہ ویکسین کی تیاری کے لیے تمام تر حفاظتی اقدامات کو ہر لحاظ سے مدنظر رکھا گیا ہے۔
اوائل میں ویکسین کا تجربہ 18 سے 55 سال تک کی عمر کے لوگوں پر کیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس