دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس جانوروں میں بھی پھیل سکتا ہے

اب تک نیویارک کی دو بلیوں اور آٹھ شیروں میں کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے

کورونا وائرس جانوروں میں بھی پھیل سکتا ہے،

اب تک نیویارک کی دو بلیوں اور آٹھ شیروں میں کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے ،،

ہانگ کانگ میں دو کتے اور ایک بلی میں بھی وائرس پایا گیاہے ،

جبکہ بیلجیم میں بھی ایک بلی کورونا وائرس سے متاثرہ نکلی۔

About The Author