دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپانی ائیر لائن نےکورونا کی ضروری سپلائیاں لے کر پروازیں بھرنا شروع کر دیں

جاپانی ائیر لائن نے مسافروں کی بجائے کورونا کی ضروری سپلائیاں لے کر پروازیں بھرنا شروع کر دیں

جاپان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسسز،،

جاپانی ائیر لائن نے مسافروں کی بجائے کورونا کی ضروری سپلائیاں لے کر پروازیں بھرنا شروع کر دیں،

چینی شہر شنگھائی سے طبی امدادی سامان جن میں ماسک،

حفاظتی ملبوسات سمیت دیگر میڈیکل کی اشیا لیے طیارہ دارلحکومت ٹوکیو میں لینڈ کرگیا،

جاپان میں کورونا سے 3 سو سے زائد افراد ہلاک جبکہ 12 ہزار سے زائد متاثرین ہیں۔

About The Author