دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانوں پر آزمائش کے تجربات شروع ہوگئے

رجسٹرڈ مریضوں میں 2 پر کوویڈ 19ویکسین پر کلینیکل ٹرائل کیا گیا ہے.

لندن۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانوں پر آزمائش کے تجربات شروع ہوگے

800 رضاکارانہ طور پر ویکسین کی آزمائش کے لئے رجسٹرڈ مریضوں میں 2 پر کوویڈ 19

ویکسین پر کلینیکل ٹرائل کیا گیا ہے.

About The Author