جنوری 4, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تعلیم سے متعلق پیپلزپارٹی نے سندھ میں کیا کیا؟ ۔۔۔ سید ظفر نقوی

ان تمام پی پی پی مخالف زبانوں کے نام جو کبھی یہ ثابت نہیں کر پائینگے کہ انکے حواری ملک پر 40 سال سے ذیادہ قابض رھے ھیں

بعض حضرات پوچھتے ھیں پیپلز پارٹی سندھ پر کئی سالوں سے حکومت کر رہی ھے وہاں تعلیم سے متعلق پیپلز پارٹی نے کیا کیا؟؟؟
ان تمام پی پی پی مخالف زبانوں کے نام جو کبھی یہ ثابت نہیں کر پائینگے کہ انکے حواری ملک پر 40 سال سے ذیادہ قابض رھے ھیں تم انکے 40 سالہ دور میں سندھ خے علاوہ تعلیمی میدان میں کوشیش دکھاو ورنہ مندرجہ ذیل کوششیں دیکھو ۔۔۔ شرمندہ تو تم نے آج بھی نہیں ھونا۔

یونیورسٹیوں کی لسٹ جو پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے 2008 سے 2018 تک قائم کیں۔

1-شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڙڪہ 2008
2-محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کراچی 2009 اسلام آباد بزنس، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی
3- سندھ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کراچی کراچی 2009
4- کراچی اسکول برائے بزنس اینڈ لیڈر شپ کراچی 2009 (2012)
5- حبیب یونیورسٹی کراچی 2009 (2014) * آزادانہ فن اور سائنس سائنس
6- بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کراچی 2010 (2007) *
7-شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی، نوابشاہ بینظیرآباد 2010
8- انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی KASB کراچی 2011
9- گمباٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز خیرپور 2012
10- سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی 2012 میڈیکل
11- شہید ذوالفقار علي بھٹو یونیورسٹی آف قانون کراچی 2012 قانون
12- ڈی ایچ اے سوفا یونیورسٹی کراچی 2012
13- نزیر حسین یونیورسٹی کراچی 2012 بزنس
14- پیپلز یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز برائے خواتین نوابشاہ 2013 میڈیکل
15-شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کراچی 2013

16- شہید بینظیر بھٹو سٹی یونیورسٹی کراچی کراچی 2013
17- شہید بینظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کراچی 2013 جنرل
18- حیدرآباد انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس، سائنس اور ٹیکنالوجی حیدرآباد 2013 سائنسز نجی
19- قلندر شہباز یونیورسٹی آف جدید سائنسز

20- سندھ یونیورسٹی کمپس دادو
21۔ مخدوم محمد زمان طالب المولی لا کالج ہالہ حیدر آباد

یاد رھے کہ ان تمام تعلیمی ادروں کے علاوہ پیپلزپارٹی نے پرائیویٹ اسکول کالجز بھی بنائے ھیں جن میں سر فہرست ZABIST کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں

SOURCE: SINDH EDUCATION FOUNDATION GOVERNMENT OF SINDH

About The Author