دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس نے میکسیکو میں پہلوانوں کو کشتی کی بجائے منفرد ماسک بنانے پر مجبور کر دیا

میکسیکو کے ریسلر لیوچا لبرے کورنا وائرس کی عالمی وبا کے باعث رنگ میں تو جادو نہیں جگا سکتے

کورونا وائرس نے میکسیکو میں پہلوانوں کو کشتی کی بجائے منفرد ماسک بنانے پر مجبور کر دیا،

میکسیکو کے ریسلر لیوچا لبرے کورنا وائرس کی عالمی وبا کے باعث رنگ میں تو جادو نہیں جگا سکتے

لیکن اب وہ چہرے کے ماسک سی کر وقت بتا رہے ہیں ساتھ ہی منفرد ماسکس بیچ کر پیسے بھی کما رہے ہیں۔

About The Author