ملیریا کی ادویات کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند نہیں ہیں ، بلکہ ادویات مریضوں کے لیے مزید اموات کا باعث بن رہی ہیں،
محققین نے امریکا کے ہسپتالوں میں زیر علاج 368 سابق فوجیوں کے طبی ریکارڈز کی جانچ کی،جو 11 اپریل تک وائرس سے مر گئے یا صحتیاب ہو کر گھر کو رخصت ہوگئے،
کلوروکوئن پر زیر علاج مریضوں کی اموات کی شرح 28 فیصد تھی جبکہ اینٹی بائیوٹک ایزکروٹرومائسن پر اموات کی شرح 22 فیصد ریکارڈ کی گئی،
معیاری دیکھ بھال حاصل کرنے والوں کے لیے اموات کی شرح 11فیصد تھی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس