کورونا کو شکست دینے کے لیے سائنسدانوں نے کوششیں تیز کر دیں ،،
برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائلز آج شروع ہوں گے۔،،
سائنسدانوں نے امید ظاہر کی ہے کے کامیاب تجربے کے بعد ستمبر تک ویکسین مریضوں پر آزمانا شروع کر دی جائے گی
دوسری جانب
جرمنی میں بھی کورونا وائرس ویکسین کے پہلے کلینیکل ٹرائل کی اجازت دے دی گئی ہے ،،
ویکسین 200 صحت مند رضاکاروں پر آزمائی جائے گی،
جرمن وزیر صحت کے مطابق ابھی یہ شروعات ہے اس ویکسین کو عالمی سطح پر
منظوری کے لیے بہت تجربات سے گزرنا ہوگا،،دنیا بھر میں 5 کلینیکل ٹرائلز اب تک منظور ہوچکے ہیں۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل