دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس ائیر کنڈشنگ سسٹم سے بھی پھیلنے لگا

تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریسٹورانٹ میں ائیر کنڈشنر چل رہا تھا جو وائرس کی منتقلی کا سبب بنا،

کورونا وائرس ائیر کنڈشنگ سسٹم سے بھی پھیلنے لگا،،

چین کے ریسٹورنٹ میں ایک مریض کی وجہ سے باقی 9 مریض بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے،،

تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریسٹورانٹ میں ائیر کنڈشنر چل رہا تھا جو وائرس کی منتقلی کا سبب بنا،،

رپورٹ کے مطابق بغیر علامات کے مریض نے ووہان سے اپنی فیملی کے ساتھ ریسٹورنٹ گیا تھا،،

دو ہفتوں بعد اس کے اہلخانہ سمیت ہوٹل میں موجود دیگر افراد بھی وائرس کا شکار نکلے،،

تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وائرس کی منتقلی کسی چھوٹے قطرے کے باعث ہوئی جو فضا میں موجود تھا

اور ائیر کنڈشنگ سسٹم نے اس کو مزید پھیلا کر نزدیکی میزوں پر موجود افراد تک پہنچایا،،

ماہرین نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ریستورانٹ میں درجہ حرارت کو مضبوط بنانے ،

میزوں کے مابین فاصلہ بڑھانے اور وینٹیلیشن کو بہتر بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔

About The Author