قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف کے بھیجے گئے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 4 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔
نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے لہذا ذاتی حیثیت میں تفتیشی ٹیم کے روبرو پیش ہو کر مطلوبہ معلومات فراہم کی جائیں،
شہباز شریف قانون کیمطابق بذات خود پیش ہوں اور قومی ادارے کو مطلوبہ معلومات فراہم کریں، اپنے خلاف جاری تحقیقات میں قومی ادارے کیساتھ تعاون کریں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟