روس کے صدر ولادیمر پوٹن کا کہنا ہے کہ انہوں نے کورونا کے پھیلائو کی رفتار کم کرنے کی
جنگ میں پیش رفت کی ہے تاہم روس میں بڑا بحران آنے والا ہے۔
روس میں کورونا کے نئے کیسز کی رفتار تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
کورونا وائرس کے انسداد کیلئے وزرا اور ماہرین صحت پر مشتمل اپنی ٹاسک فورس ٹیلی وائزڈ کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ
سب سے بڑا مسئلہ کورونا کے پھیلائو کی رفتار کم کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم اس پر اکتفا نہیں کرسکتے، جیسا کہ آپ لوگوں نے بتایا ہے کہ بڑا بحران آنے والا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس