سابق خاتون اول اور ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما ہیلری کلنٹن نے کورونا ٹیسٹنگ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کردیا
ہیلری کلنٹن کے مطابق تمام ماہرین نے کہا ہے کہ امریکہ میں پھر سے معمولات زندگی
بحال کرنے کے لئے کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بہت زیادہ بڑھانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ کہاں ہیں ٹیسٹ، وائٹ ہاؤس نے مارچ کے آخر تک 27 ملین ٹیسٹ کا کہا تھا
لیکن گزشتہ ہفتے تک صرف 4 ملین ٹیسٹ ہوئے ہیں۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے