جون 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صدر ٹرمپ کا امریکہ کی امیگریشن پر عارضی پابندی کا اعلان

امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے پیش نظر امریکہ کی امیگریشن پر عارضی پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ  ٹرمپ نے امریکہ کی امیگریشن پر عارضی پابندی کا اعلان کردیاہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے پیش نظر امریکہ کی امیگریشن پر عارضی پابندی کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دکھائی نہ دینے والے دشمن کے حملے کے پیش نظر اور امریکی شہریوں کی نوکریوں کے تحفظ کے خاطر صدارتی حکم کے تحت امریکہ میں امیگریشن پرعارضی پابندی عائد کرنے کا اعلان کروں گا۔

%d bloggers like this: