نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مسلمانوں پر بھارت میں کورونا وائرس پھیلانے کا الزام

اسپتال انتظامیہ نے اس دوران خاتون کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا

مسلمانوں پر بھارت میں کورونا وائرس پھیلانے کا الزام،،

ریاست جھاڑکھنڈ کے اسپتال کا مسلم حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار ،،

نوزائیدہ بچہ جان کی بازی ہار گیا،،

اسپتال انتظامیہ نے اس دوران خاتون کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا،،

اس سے قبل ریاست راجھستان میں بھی مسلم حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخلے کی اجازت نہ ملنے

پر نوزائیدہ بچہ بھارتی نفرت کی بھینٹ چڑھ چکا ہے،،

بھارت میں مسلمانوں کو اب کورونا پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرایا جارہا ہے

جس کی وجہ سے ان پر زندگی مزید تنگ کردی گئی ہے

نہ مسلمانوں کو دکانوں سے خریداری کر ے دی جارہی ہے نہ ہی کاروبار کرنے دیا جارہا ہے۔

About The Author