دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وبائی امراض کے جاپانی ماہر نے خبردار کیا کہ اولمپک مقابلوں کا انعقاد 2021 میں بھی نہ ہو

اولمپک مقابلوں کو کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر 2021 تک ملتوی کیا گیا ہے

وبائی امراض کے جاپانی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ شاید اولمپک مقابلوں کا انعقاد 2021 میں بھی نہ ہو پائے۔

اس برس ہونے والے اولمپک مقابلوں کو کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر 2021 تک ملتوی کیا گیا ہے۔

کوب یونیورسٹی میں وبائی امراض کے ماہر پروفیسر کینتارو ایواٹا نے صحافیوں کو بتایا کہ

اولمپکس مقابلوں کے لیے دو شرائط ہیں جاپان میں کورونا پر قابو پایا جائے

اور دنیا بھر میں بھی اسے کنٹرول کیا جائے کیونکہ آپ نے دنیا بھر سے کھلاڑیوں

اور شائقین کو مدعو کرنا ہے۔

About The Author