دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ای اے اسپورٹس اسٹے اینڈ پلے کپ ڈی جرگارڈنز کلب نے اپنے نام کر لیا

ڈی جر گارڈنز کی ٹیم نے کوپن ہیچن کلب کو فائنل میچ میں دو ایک سے شکست دی۔

ای اے اسپورٹس اسٹے اینڈ پلے کپ ڈی جرگارڈنز کلب نے اپنے نام کر لیا۔

ڈی جر گارڈنز کی ٹیم نے کوپن ہیچن کلب کو فائنل میچ میں دو ایک سے شکست دی۔۔

گراونڈز بند ہونے کی وجہ سے فیفا نے فٹ بال کلبز کے درمیان ای اے اسپورٹس

اسٹے اینڈ پلے کپ کا انعقاد کیا۔پانچ روزہ ایونٹ کے فائنل میچ میں ڈی جرگارڈنز نے کوپن ہیجن کو

ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر ایونٹ اپنے نام کر لیا۔سنسنی خیز مقابلہ ایک ایک گول

سے برابر ہوا تو ڈی جرگارڈنز نے ایکسٹرا ٹائم میں گول داغ کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔۔۔۔

About The Author