پوپ فرانسس کا سیاست دانوں کو اختلافات ختم کرنے پر زور ،،
مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے
سیاست دانوں کو اختلافات ختم کرنے پر زور دیا ہے۔
پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ دعا کرتے ہیں کہ وبا کے اس وقت میں مختلف ممالک کی
سیاسی پارٹیاں اپنی جماعت کے لیے نہیں بلکہ مل کر اپنے ملک کے لیے کام کریں۔
تاہم پوپ فرانسس نے کسی ملک یا سیاسی جماعت کا نام نہیں لیا۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس