دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں فضائی کمپنیوں کو شدید نقصان کا سامنا

طیارے میں سوار مسافر اپنی والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے جارہا تھا

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں فضائی کمپنیوں کو شدید نقصان کا سامنا،،

امریکی ریاست فلوریڈا سے ایک مسافر لیے طیارہ امریکہ کی دوسری ریاست میسوری میں لینڈ کرگیا،،

طیارے میں سوار مسافر اپنی والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے جارہا تھا،،

پائلٹ نے اپنے اکلوتے مسافر کو خوش آمدید کہتے ہوئے سفر کا آغاز کیا،،

عالمی وبا سے قبل امریکہ میں روزانہ کی بنیاد پر 25 لاکھ مسافر دوسرے ممالک میں سفر کرتے تھے

اور 58 ہزار ٹن کارگو کیا جاتا تھا،، لیکن اب اس میں 1954 کے بعد سے 97 فیصد کمی آچکی ہے۔

About The Author