نیویارک کے 79 سالہ ماہر وبائی امراض ڈاکٹر اور صدر ٹرمپ کے مشیر انتھونی فاؤچی امریکہ کے نئے ہیرو بن چکے ہیں ،،
جس کی وجہ ان کا وہ انداز ہے جو اس مشکل وقت میں لوگوں کو امید کی کرن دے رہا ہے
حقیقی زندگی کے سائنسدان کوامریکا میں ہر جگہ پزیرائی مل رہی ہے ،،،
ایٹسی نامی آن لائن مارکیٹ پر اس وقت تین ہزار ایسی اشیا دستیاب جو ڈاکٹر فاؤچی سے منسوب ہیں،
سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر ‘ڈاکٹر انتھونی فاؤچی فین کلب’کے ارکان کی تعداد 79 ہزار سے زائد ہو چکی ہے ،،
فاؤچی ریوینج’ نامی ویڈیو گیم میں ان کی آنکھوں سے لیزر شعاعیں نکلتی ہیں
تا کہ وائرس کو شکست دینے میں مدد مل سکے۔ عینک لگائے ڈاکٹر فاؤچی کا چہرہ امریکا میں کئی
دوسری اشیا پر بھی دکھائی دے رہا ہے جن میں ٹی شرٹس ، کافی کے مگ جرابیں موم بتیاں ڈونٹ اور مشروبات پر شامل ہیں۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے