دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یویارک کے اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی صحت یابی

اسٹاف نے 46 سالہ ریو کو تالیوں کی گونج میں اسپتال سے ڈسچارج کیا

یویارک کے اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی صحت یابی،،

اسٹاف نے 46 سالہ ریو کو تالیوں کی گونج میں اسپتال سے ڈسچارج کیا،

ریو کے اسپتال سے جانے کے بعد ڈسچارج افراد کی تعداد ایک ہزار ہوگئی ،

اسپتال انتظامیہ نے اس دن کو ہیپی ڈسچارج ڈے کے طور پر منایا۔

About The Author