دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس میں لاک ڈاؤن : مہاجر خواتین کو صنفی تشدد کے شدید خطرے کا سامنا

انھیں سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ بدسلوکی کرنے والوں کے لیے دروازے کھلے نہیں چھوڑنے چاہیے

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے ممالک کو کورونا وائرس کے بحران کے دوران مہاجر خواتین کو صنفی تشدد کے شدید خطرے کا سامنے سے خبردار کیا ہے

‎یو این ایچ سی آر کی اسسٹنٹ ہائی کمشنر برائے تحفظ جیلین ٹرگز کا کہنا ہے کہ اس وبا کے وقت مہاجر خواتین کے تحفظ پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

انھیں سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ بدسلوکی کرنے والوں کے لیے دروازے کھلے نہیں چھوڑنے چاہیے

اور زیادتی اور تشدد سے بچ نکلنے والی خواتین کے لیے کسی بھی مدد کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ اس خطرے سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین ایسی خواتین میں ہنگامی رقم تقسیم کررہا ہے۔

About The Author