امریکی صدر ٹرمپ کے عالمی وبا کو روکنے کے اقدامات سے ناخوش مظاہرین کا انوکھا احتجاج،، ٹرمپ ٹاورز کے باہر باڈی بیگز رکھ دیے
نیویارک میں واقع ٹرمپ ٹاورز کے سامنے کچھ مظاہرین نے بطور احتجاج باڈی بیگز لا کر رکھ دئیے جن پر کوروناوائرس سے ہلاک ہونے والوں کے بارے میں لکھا گیا تھا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات ناکافی ہیں جس کی وجہ سے امریکی شہری موت کا شکار ہو رہے ہیں، امریکہ کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ ہو چکا ہے لیکن کچھ شہری ان پابندیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔دنیا بھر کی تقریباً ایک چوتھائی اموات صرف امریکہ میں ہوئی ہیں۔
امریکہ میں لاک ڈاؤن کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ،، واشنگٹن سمیت کئی ریاستوں میں لوگوں نے کام پر جانے کا مطالبہ کیا ،، امریکی ریاست کولوراڈو میں احتجاجی گاڑی کے سامنے طبعی عملے کا جوان کھڑا ہو گیا جس نے گاڑیوں کو آگے جانے سے روکا ،،، امریکا میں کورونا کے بعد سے اب رک 22 ملین لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس