مئی 20, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیٹاوفاقی وزیر ،داماد وزیراعلی اور خود ہیڈکانسٹیبل۔۔۔ نذیر لغاری

بیٹا وفاقی وزیرِ قانون، ایک بیٹا صوبائی سیکریٹری اطلاعات ، ایک اور بیٹا پی آئی اے کا ڈائرکٹر، ایک داماد سینئر صوبائی وزیر، وفاقی وزیر اور وزیر اعلی اور خود تحصیلدار/مختارکار کے دفتر کے باہر عرضی نویس، ہم نے اس شخص کو دیکھا ہے۔
https://youtu.be/VHsu9SwQv-Y

About The Author