دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان : 24گھنٹے میں کورونا وائرس کے514 نئے کیسز

خیبرپختونخوا میں 60،سندھ میں 48،پنجاب میں 41مریض جاں بحق گلگت بلتستان میں 3 اور بلوچستان میں 5 مریض کورونا کے باعث جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 16 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس سےاموات کی تعداد159ہوگئی
پاکستان میں 24گھنٹے میں کورونا کے514نئے کیسز،کل تعداد7993ہوگئی
پنجاب میں کورونا وائرس کےسب سے زیادہ 3649 کیسز
سندھ میں کورونا وائرس 2355 کیسز رپورٹ ہوئے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
خیبر پختونخوامیں 1137،بلوچستان376،گلگت بلتستان میں257کیسز
اسلام آباد میں 171 اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 48 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کےمقامی کیسز63فیصدہیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
ملک بھر میں کورونا وائرس سے1868 مریض صحت یاب ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
خیبرپختونخوا میں 60،سندھ میں 48،پنجاب میں 41مریض جاں بحق
گلگت بلتستان میں 3 اور بلوچستان میں 5 مریض کورونا کے باعث جاں بحق
اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے2 مریض دم توڑ گئے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
کورونا وائرس کے شکار47 مریض کی حالت تشویشناک ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

About The Author