دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ: پاکستان کے لیے 26 لاکھ 70 ہزار پاونڈ کی مدد کا اعلان

مجھے یقین ہے پاکستان کورونا جیسے مسئلے سے باہر نکلنے کی صلاحیت رکھتا ہے

برطانیہ کی جانب سے کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے 26 لاکھ 70 ہزار پاونڈ کی مدد کا اعلان،

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کہتے ہیں مشکل وقت میں دوست ہی ہمارا ساتھ دیتے ہیں،

مجھے یقین ہے پاکستان کورونا جیسے مسئلے سے باہر نکلنے کی صلاحیت رکھتا ہے

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے برطانیہ کی جانب پاکستان کے لیے 26 لاکھ 70 ہزار پاونڈ کی مالی مدد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ

ایک غیر معمولی صورتحال ہے،پوری دنیا میں کروڑوں لوگ کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں،جس کی وجہ سے لوگ اپنے برتاو میں تبدیلی لا رہے ہیں،

برطانیہ کی جانب سے مالی مدد سے پاکستان کو وائرس سے نمٹنے اور لوگوں کو بچانے میں مدد ملے گی ان کا کہنا تھا کہ سماجی فاصلے ہونے کے باوجود ہم اکٹھے ہیں،

About The Author