دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملکہ برطانیہ نے اپنی سالگرہ پر سلامی دینے کی تقریب معطل کر دی

کورونا کے پیش نظر ملکہ الزبتھ کے تخت پر 68 سالوں میں یہ پہلی بار ہو گا

ملکہ برطانیہ نے اپنی سالگرہ پر سلامی دینے کی تقریب معطل کر دی ۔۔

کورونا کے پیش نظر ملکہ الزبتھ کے تخت پر 68 سالوں میں یہ پہلی بار ہو گا

جب انہیں سالگرہ پر سلامی پیش نہیں کی جائے گی ،،

ملکہ کے لئے ہر سال لندن کے مختلف علاقوں میں دستوں کی جانب سے سلامیاں پیش کر کے مبارک باد دی جاتی ہے ،،،

ملکہ برطانیہ کی 21 اپریل کو 94 برس کی ہو جائیں گی۔

About The Author