دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی شخص نے بیکری کی مدد کے لیے ایک ڈونٹ 1ہزار ڈالر میں خرید لیا

خراب معاشی صورتحال میں امریکی شخص نے بیکری کی مدد کے لیےایک ڈونٹ 1ہزار ڈالر میں خرید لی

کوروناوائرس کے باعث خراب معاشی صورتحال میں امریکی شخص نے بیکری کی مدد کے لیے

ایک ڈونٹ 1ہزار ڈالر میں خرید لیا۔

امریکی ریاست اوہائیو میں بیکری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چالیس پچاس سال کے شخص نے ان کی

مدد کرنے کے لئے بیکری میں فون کیا اور ایک ڈونٹ کی اتنی قیمت ادا کی کے ان کی آنکھ میں آنسو آ گئے۔

About The Author