دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئس لینڈ:لوگ کورونا کے اثرات سے بچنے کے لیے درختوں کو سینے سے لگانے لگے

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سماجی دوری اختیار کی جارہی ہے

آئس لینڈ میں لوگ کورونا وائرس کے اثرات سے بچنے کے لیے درختوں کو سینے سے لگانے لگے،،

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سماجی دوری اختیار کی جارہی ہے ،

لیکن محکمہ جنگلات کے افسران نے عوام پر ذور دیا ہے کہ دن میں پانچ منٹ کے لیے کسی بھی درخت کو گلے سے لگائیں،

لوگوں کی آسانی کے لیے رینجرز نے جنگلات کے برف سے ڈھکے راستے صاف کرنا شروع کردئیے ہیں۔

About The Author