دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر آٹھ ماہ گزارنے کے بعد تین خلا باز زمین پر واپس لوٹ آئے

دنیا کے حالات کو اوپر سے دیکھنا ان کے لیے عجیب وغریب تجربہ تھا۔

بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر آٹھ ماہ گزارنے کے بعد تین خلا باز زمین پر واپس لوٹ آئے ،،،

لیکن یہ دنیا اب ویسی نہیں رہی جیسی وہ چھوڑ کر گئے تھے۔

روسی کازموناٹ اولیگ سکرپوچکا اور امریکی خلاباز جیسیکا میئر اور اینڈریو مورگن گذشتہ سال خلائی سٹیشن پر پہنچے تھے۔

جیسیکا نے ویڈیو کال میں صحافیوں کو بتایا کہ دنیا کے حالات کو اوپر سے دیکھنا ان کے لیے عجیب وغریب تجربہ تھا۔

وہاں سے تو زمین ویسی ہی حسین ہے جیسے پہلے تھی،

تو یقین نہیں آ رہا کہ ہمارے آنے کے بعد سے اتنا کچھ بدل گیا ہے۔

About The Author