جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں فیس ماسک میں ملاوٹ اور زخیرہ اندوزی کرنے والے 42 افراد گرفتار

افراد ماسک میں غیر قانونی طور پر ناقص کپڑا استعمال کر کے دگنی قیمت فروخت کر رہے تھے

چین میں فیس ماسک میں ملاوٹ اور زخیرہ اندوزی کرنے والے 42 افراد کو حراست میں لے لیا گیا،،

افراد ماسک میں غیر قانونی طور پر ناقص کپڑا استعمال کر کے دگنی قیمت فروخت کر رہے تھے ،

پبلک اسکیورٹی کی وزارت کے مطابق ملک بھر میں ماسک کی تیاری سے متعلق روک تھام کے لئے

ٹاسک فورس کی تشکیل کی گئی ہے ،،،

مختلف صوبوں میں کاروائی کے دوران 5 ملین ڈالر کے مال کو ضبط کر لیا گیا ہے ،،

چین اس وقت فیس ماسک برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور اپنے معیار کو

برقرار رکھنے کے لیے ملکی قانون سخت کیا جا رہا ہے۔

About The Author