دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

طالبان نے مزید افغان حکومت کے 20 قیدیوں کو رہا کردیا

طالبان ترجمان سہیل شاہین کے مطابق صوبہ لغمان سے رہا کیے گئے

طالبان نے مزید افغان حکومت کے 20 قیدیوں کو رہا کردیا،

طالبان ترجمان سہیل شاہین کے مطابق صوبہ لغمان سے رہا کیے گئے

افراد میں افغان پولیس اہلکار اور شہری شامل ہیں، جنہیں 5 ہزار افغانی روپے

اور کپڑے بھی مہیا کیے گئے ہیں۔

About The Author