کورونا وائرس کے مشکل حالات سے نکلنے کے بعد جاپان کے لیے ایک اور بڑا چیلنج ٹوکیو اولمپکس کرانا ہو گا۔
ٹوکیو اولمپکس کے چیئر مین کوارڈینیشن جان کوٹس کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کے لیے اخراجات میں کمی کرنا ہو گی۔۔۔۔
جان کوٹس نے ویڈیو لنگ کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے نمٹنے کے بعد ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جاپان کی معیشت کے لیے بڑا دھچکہ ثابت ہو گا۔
ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ کیا ضروری ہے اور کیا اتنا ضروری ہے۔اخراجات کم کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ایونٹ کی کوالٹی یا دنیا بھر سے آئے ایتھلیٹس کو دی جانے والی صورت حال کی کوالٹی میں کوئی فرق آئے گا۔۔۔۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس