دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹور دی فرانس دو ہزار اٹھارہ کے فاتح تھامس نے انوکھا کارنامہ کر دکھایا

تھامس چھتیس گھنٹے تک گھر میں ہی آن لائن سائیکلنگ کر کے جمع ہونے والی رقم عطیہ کریں گے

کورونا سے متاثرہ لوگوں کے لیے ٹور دی فرانس دو ہزار اٹھارہ کے فاتح تھامس نے انوکھا کارنامہ کر دکھایا۔

تھامس چھتیس گھنٹے تک گھر میں ہی آن لائن سائیکلنگ کر کے جمع ہونے والی رقم عطیہ کریں گے۔

باقی تمام پلئیرز اور ایتھلیٹس کی طرح سائیکلسٹ بھی مشکل وقت میں عوام کی مدد کر رہے ہیں۔

برطانیہ کے سائیکلسٹ تھامس نے چھتیس گھنٹے آن لائن سائیکلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تھامس بارہ بارہ گھنٹوں کے تین سیٹس پر مشتمل سیشن کریں گے۔

آن لائن اسٹریمنگ سے جمع ہونے والی رقم کورونا وائرس کے متاثرین میں تقسیم کی جائے کی۔۔۔۔

About The Author