جی ٹوئنٹی ممالک نے غریب ملکوں سے قرضوں کی وصولی موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔۔۔
غریب ملکوں کو ،، یہ سہولت ،، دو ہزار بیس میں قرضوں کی واپسی پر دی گئی ہے ،،
جو بارہ ارب ڈالر کے قریب بنتی ہے ۔۔ ۔
آئی ایم ایف کے مطابق ورلڈ بینک اور دیگر ادارے غریب ملکوں کی مدد کے لیے 200 ارب ڈالر ریلیز کرنے پر کام کر رہے ہیں، ۔۔۔۔۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس