دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کورونا کی ویکسین بننے تک ختم نہیں ہوگا

برطانوی ہیلتھ منسٹر نادین ڈورس کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن سے نکلنا تب ہی ممکن ہے

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کورونا کی ویکسین بننے تک ختم نہیں ہوگا ،،

برطانوی ہیلتھ منسٹر نادین ڈورس کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن سے نکلنا تب ہی ممکن ہے

جب کورونا کی ویکسین بن جائے گی ۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وائرس کی ویکسین میں کم سے کم ڈیڑھ سال کا وقت لگ سکتا ہے،

برطانوی حکومت نے مزید ہزاروں افراد کو ہیلتھ ورکرز کے طور پر بھرتی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

About The Author